سراغ رسانی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - آثار، قیافے یا نشانات کی مدد سے واقعہ کی حقیقت دریافت کرنا، تحقیقات کرنا، اصلیت کا پتا لگا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - آثار، قیافے یا نشانات کی مدد سے واقعہ کی حقیقت دریافت کرنا، تحقیقات کرنا، اصلیت کا پتا لگا۔